• news

فرمودہ اقبال

آج کے مسلمانوں میں علمی تجسس کافقدان ہے۔ عالم اسلام کاذہنی انحطاط حددرجہ اندوہناک ہے۔ مسلمانوں میں علمی لوح باقی ہے نہ علم وحکمت سے کوئی دلی شغف ہے۔تھوڑی بہت بیداری جونئی تعلیم اورمغرب کے زیراثرپیداہوئی اس کانتیجہ بھی یہ ہواکہ علم وحکمت کے بارے میں ان کے ذہن نے کوئی اچھا تاثرقبول نہ کیا۔
(ماخوذاز’’فکراقبال میں سائنس کا مقام‘‘ 

ای پیپر-دی نیشن