روپے کی قدر میں کمی، سود کی ادائیگی سے قرض بڑھا، اسحاق ڈار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اینے ایکس میسج میں کہا کہ 2022 سے اگست 2023 کے دوران 18.5 ٹریلین روپے کے قرضوں میں اضافہ سے 2 ٹریلین روپے بنیادی خسارہ، 6.9 ٹریلین روپے سود کی ادائیگی اور 9.3 ٹریلین قرض میں اضافہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہوا۔