ہمیں نبی کریم ؐ کے طریقوں پر چلنے کیلئے اپنی زندگیوں کو تبدیل کر نا ہو گا:خالد جاوید
جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی رہنما و نامزد امیدوار پی پی 136 میاں خالد جاوید نے کہا کہ ہمیں اجتماعی طور پر استغفار اور نبی کریم ؐ کے طریقوں پر چلنے کیلئے اپنی زندگیوں کو تبدیل کر نا ہو گا تب ہی ہماری زندگی میں انقلاب آسکتا ہے اور کفر کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔