مسلمانوں کو متحد ہو کر کفار کا مقابلہ کر نا ہو گا:عبدالمجید شاکر
جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت)جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما عبدالمجید شاکر نے کہا ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس پر عمل پیرا ہو کر مسلمان دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے مسلمانوں کو متحد ہو کر کفار کا مقابلہ کر نا ہو گا جس کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد کی فضا ء کو برقرار رکھنا ہوگا ۔