• news

آرمی اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن 18 اگست کو جاری ہوا


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2023ءاور آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2023ءاور آفیشل سیکرٹ (ترمیمی) ایکٹ 2023ءکا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ دونوں قوانین کا گزٹ نوٹیفکیشن 18 اگست کو جاری کیا گیا اور یہ قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ 11 اگست اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ 17 اگست سے نافذ العمل ہوں گے۔
نوٹیفکیشن

ای پیپر-دی نیشن