• news

دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا عالمی دن پرسوں منا یا جائیگا

 فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا عالمی دن 23اگست کو منا یا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد انسانی غلاموں کی تجارت کے المیہ اور اس کی ممانعت کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے،اس سلسلے میں حقوق انسانی کی تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ 1998ء میں پہلی مرتبہ ہیٹی میں عالمی دن منا یا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن