کوٹ عبدالمالک میں نشئی کی چچی سے زیادتی
فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی کوٹ عبدالمالک میں نشہ میں دھت ایک نوجوان نے اپنی چچی کے ساتھ زیادتی کی اور اسے برہنہ کر کے نازیبا حرکات کرتا رہا۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے خاتون (پ) بی بی جو پانچ بچوں کی ماں ہے کی رپورٹ پر ملزم ارسلان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔