• news

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،متاثرہ شخص راولپنڈی میں زیرعلاج

 اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور مثبت کیس سامنے آ گیا۔ وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص راولپنڈی میں زیرعلاج ہے اوراس کی کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔ اس کے اہلخانہ کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے ابھی پاکستان میں منکی پاکس کے مزید پھیلا کا خدشہ نہیں ہے۔ پاکستان میں اب تک منکی پاکس کے 4 کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن