• news

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سے وفاقی وزیرقانون کی ایک گھنٹہ ملاقات


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے نگران وفاقی وزیرقانون احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان اورنگران وفاقی وزیرقانون کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ملاقات کے بعد نگران وفاقی وزیر قانون میڈیا سے گفتگو کیے بغیر ہی سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔
چیف جسٹس

ای پیپر-دی نیشن