• news

سعودی شہزادی نورہ بنت محمد  انتقال کرگئیں

ریاض(این این آئی)سعودی شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل سنیچر کو انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ ان کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔
شہزادی انتقال 

ای پیپر-دی نیشن