• news

90 روز میں انتخابات کرانے کی سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست کو رجسٹریشن نمبر الاٹ 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نوے روز میں انتخابات کرانے کی سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا۔ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو رجسٹریشن نمبر الاٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ بار کی آئینی درخواست رواں ہفتے سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن