• news

مولانا غفور حیدری کی سرفراز بگٹی سے ملاقات ، وزیر داخلہ بننے پر مبارکباد دی

 اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی جس میں مولانا عبدالغفورحیدری نے میر سرفراز بگٹی کو نگران وزیر داخلہ بننے پر مبارکباد پیش کی ۔مولانا عبدالغفورحیدری نے نگران وزیراخلہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن