• news

ایمان مزاری والدہ سے عدالت میں ملکر آبدیدہ ہوگئیں

 اسلام آباد(آئی این پی )  ایمان مزاری کو جب انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو وہ اپنی والدہ سے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئیں۔ اس موقع پر ایمان مزاری نے کہا کہ میں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے، مجھے میری نظموں کی کتابیں نہیں دی گئیں، مجھ سے دوران تفتیش کسی نے کوئی سوال نہیں پوچھے۔

ای پیپر-دی نیشن