حافظ آباد : ٹھٹھہ کلےاں مےں محنت کش کو فائرنگ کرکے قتل کردےا گےا
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) حافظ آباد کے قرےب ٹھٹھہ کلےاں مےں محنت کش کو فائرنگ کرکے قتل کردےا گےا جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتول شہباز کے بڑے بھائی کا اےک روز قبل گاﺅںمےں جھگڑا ہو اجس پر مخالف پارٹی نے گزشتہ روز شہباز جو کہ مال موےشی کی حوےلی مےں جانوروںکو چارہ ڈال رہا تھا اس پر فائرنگ کردی جس کے نتےجے مےں شہباز شدےد زخمی ہوگےا اسے ٹراما سنٹر لےجاےا گےا جہاں وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گےا۔