• news

نارنگ منڈی:کارحاد ثہ ،لیگی رہنما سردارعلیم رضا محفوظ ،بیٹازخمی 


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)چیئرمین ےوتھ ونگ مسلم لیگ ن سردار علیم رضا مان کار حادثے میں بال بال بچ گے معصوم بیٹا زخمی اہل خانہ کے ہمراہ لاہور جا رہے تھے کہ تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیںبچے سمیت چار افراد زخمی گاڑیاں مکمل تباہ گیا ہے کہ مسلم لیگ ن ےوتھ ونگ کے چیئرمین پی پی 135سردار علیم رضا مان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی گاڑی میں سوار لاہور جا رہے تھے کہ دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں کہ سردار علیم رضا مان بھی دونوں گاڑیوں میں جا ٹکرائے جس سے تینوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ سوار تین افراد شدید زخمی ہوگے ۔

ای پیپر-دی نیشن