• news

 مقدس ہستیوں کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں: مرزاعبدالباسط


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)قرآن پاک اور مقدس ہستیوں کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں شرپسند عناصر کسی مذہب فرقے سے ہوں سخت قانونی کاروائی عمل میںلائی جائے امن بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کے لئے تمام مذاہب کا احترام ضروری ہے جس کے لئے نبی آخرالزمان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہو گا سماجی شخصیت مرزاعبدالباسط ایڈووکیٹ کی سٹی پریس کلب میں گفتگو ان کا کہنا تھا کہ پیارے آقا کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن