• news

 بھکھی:ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ، شہری عدم تحفظ کا شکار


بھکھی (نمائندہ نوائے وقت ) تھانہ بھکھی کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ، شہری عدم تحفظ کا شکار ،شہریوں کے مطابق تھانہ بھکھی کی حدود میں موثر پولیس گشت کے فقدان کے باعث ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہیں روزانہ درجنوں افراد لٹ رہے ہیں ڈکیت گینگز سرعام شہریوں کو لوٹ رہے ہیں اور شاہراہوں و آبادیوں سمیت کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی۔

ای پیپر-دی نیشن