کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ضعیفوں پراوربیماروں پر اوران پر جن کے پاس خرچ کرنے کو کچھ بھی نہیں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ اللہ اوراس کے رسول کی خیرخواہی کرتے رہیں،ایسے نیک کاموں پر الزام کی کوئی راہ نہیں،اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت ورحمت والاہےo
سورۃالتوبہ(آیت:91)