• news

ڈاکٹر ثمینہ ملک ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد(نا مہ نگار)پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ ملک ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد تعینات ،صدر مملکت و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ثمینہ ملک کو 4 سال کے لیے ریکٹر تعینات کیا، پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ ملک بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی پہلی خاتون ریکٹر ہیں پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ ملک ایچ ای سی بہترین استاد کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن