• news

سماجی خدمات پر سرفراز خان کیلئے گولڈ میڈل

لاہور(نامہ نگار)ٹاؤن شپ کے معروف سماجی رہنما،سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان کو جشن ازادی کے موقع پر منعقد تقریب میں ان کی سماجی خدمات پر  گولڈ میڈل سے نواز گیا۔اس سے قبل بھی محمد سرفراز خان قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ، سٹار آف ٹاؤن شپ گولڈ میڈل اور حکومت پنجاب محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے تین بیسٹ ممبر آف  سکول کونسل کیایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ٹاؤن شپ کی دینی، سماجی و تاجر تنظیموں کے نمائندوں اور مقتدر حلقوں نے محمد  سرفراز خان کو گولڈ میڈل ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن