• news

پاکستان کے پرچم کی سربلندی کیلئے قومی اتحاد کی اشد ضرورت ہے:ریاض ڈوگر

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) سیاسی وسماجی رہنما سردار ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عظیم پرچم کی سربلندی کیلئے قومی اتحاد کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پاک وطن کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کا مقابلہ متحد ہوکر اور ڈٹ کر کیا جاسکتا ہے وطن عزیز کی محبت ایمان کا حقیقی جز ہے ہمیںجذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر پوری دنیا میں پاکستان کی عزت ووقارکی بلندی کیلئے کام کرنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن