• news

بدقسمتی سے لوگوں میں تحقیق ‘ سوچ وفکر کا مادہ ختم ہوگیا:محسن اعجاز

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) معروف قانون دان چودھری محسن اعجاز گورایہ نے کہا کہ ہمیں خامیوں کی بجائے خامیوں کے پیچھے چھپی ہوئی وجوہات کو دیکھنا ہوگا وگرنہ ہم اسی طرح مسائل کی دلدل میں دھنستے چلے جائیں گے انہوںنے کہاکہ بدقسمتی سے لوگوں میں تحقیق اور سوچ وفکر کا مادہ ختم ہوگیا ہے اور ہم بہتری کی بجائے انتشاری کی طرف جاکر گروپوں کی شکل اختیار کرتے جارہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن