• news

پی ٹی آئی شخصی سیاست‘ کرپشن کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے:ڈاکٹر اسلم خان

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر ڈاکٹر محمداسلم خان شیروانی نے کہا کہ سابق اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں کو عوامی محاسبے کیلئے تیار رہنا ہوگا انتخابات میں قوم ان سے ہر جبر کا حساب لے گی پی ٹی آئی شخصی سیاست، مورثیت، کرپشن اور اقربا پروری کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن