• news

آنیوالا دور(ن)لیگ کا ہے :لالہ عصمت انصاری

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنمالالہ عصمت انصاری نے کہا کہ آنیوالا دور(ن)لیگ کا ہے ملک اور قوم کو بحرانوں کے گرداب سے یہی جماعت نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر کے عوام کو مشکلات سے نجات دلا سکتی ہے،(ن)لیگ نے مشکل حالات میںعوام کی طاقت سے اقتدار میں آنے کے بعد ڈٹ کر مقابلہ کر کے دہشت گردی جیسے آسیب اور توانائی کے بحران کا خاتمہ اور مہنگائی کے بڑھتے سمندر کو روک کر لوگوں میں جینے کی امنگ پیدا کی۔

ای پیپر-دی نیشن