• news

محتسب پنجاب کے احکامات پر ڈیلر حضرات کو 10 لاکھ 90 ہزار 950 روپے کی ادائیگی


لاہور(خبرنگار) محتسب پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کے احکامات پر رمضان بازار سرگودھا کے ڈیلر حضرات کو واجبات کی مد میں 10 لاکھ 90 ہزار 950 روپے کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن