• news

حضرت بابا نتھو شاہ ، حضرت بابا مراد شاہ  کا عرس 26-27 اگست کو ہوگا


لاہور (کلچرل رپورٹر) حضرت بابا نتھو شاہ اور حضرت بابا مراد شاہ کا 49 واں سالانہ دو روزہ عرس 26-27 اگست بروز ہفتہ ، اتوار بمقام 61۔ ریلوے روڈ احاطہ امام دین گوالمنڈی میں منایا جائے گا چودھری قیصر مقصود، حید رشاہ، بابر علی گجر، رحمت گجر، امانت گجر، بھولا گجر، محمد رفیق، اصغر علی، عابد علی، محمد مصطفیٰ اور سیٹھ اعظم رسم چادر پوشی ادا کرینگے اور نعت خوانی ہو گی ۔

ای پیپر-دی نیشن