امریکہ پاکستان سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری
کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ یہ سکہ 25 اگست سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاو¿نٹرز سے جاری کیا جائے گا۔
یادگاری سکہ