• news

کمالیہ میں مسافر کوچ نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی، 4 افراد جاں بحق

کمالیہ (نوائے وقت رپورٹ) کمالیہ میں ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی۔ ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن