ذاتی گاڑی نہ رکھنے والی کینیڈا کی وزیر خزانہ کو تیز رفتاری پر جرمانہ
اوٹاوا(این این آئی) کینیڈا کی وزیرخزانہ کرسٹیا فری لینڈ کو تیز رفتاری پر 200 ڈالر جرمانہ کردیا گیا۔ کرسٹینا فری لینڈ نے کہا تھا کہ میرے والد اس بات پر بہت دکھی ہوتے ہیں کہ میرے پاس ذاتی گاڑی نہیں ہے۔