• news

کتاب ہدایت


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

بے شک انہیں لوگوں پر راہ الزام ہے جو باوجود دولت مند ہونے کے آپ سے اجازت طلب کرتے ہیں۔ یہ خانہ نشین عورتوں کا ساتھ دینے پر خوش ہیں اور ان کے دلوں پر مہر خداوندی لگ چکی ہے‘ جس سے وہ محض بے علم ہو گئے ہیںO

ای پیپر-دی نیشن