اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبات کو ہراساں کرنے کا سکینڈل، جسٹس سرفراز ڈوگر پر مشتمل ٹربیونل تحقیقات کرے گا
لاہور (خبر نگار) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبات کو ہراساں کرنے سے متعلق سکینڈل‘ جسٹس سرفراز ڈوگر پر مشتمل ٹربیونل سکینڈل بارے تحقیقات کرے گا‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔