• news

برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 567،انڈے ایک روپے درجن مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 567روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے373روپے، فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے298روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن