• news

بجلی کے بلوں مےں اضافہ‘ مہنگائی کےخلاف احتجاج آج ہوگا 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر شہزاد کمبوہ ایڈووکیٹ نے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اور مہنگائی کیخلاف آج 26 اگست کو 11بجے دن ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے اس احتجاج میں وکلاءسول سوسائٹی کے نمائندے ،تاجر ،محنت کش طبقہ ،تنخواہ دار ملازمین صحافیوں کی بڑی تعداد شرکت کرےں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن