• news

آزادی عظیم نعمت ‘ اسکی قدر  کرنی چاہیے:چودھری رشید 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جنرل سیکرٹری امیدوار چودھری رشید کمبوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آزادی ایک عظیم نعمت ہے ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے اور وطن عزیز مملکت خداداد پاکستان کی فلاح و بہبود کیلئے مشترکہ جدوجہد کے ذریعے اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کرنا چاہیے کیونکہ وطن عزیز کی محبت ایمان کا حقیقی جز ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن