• news

کامونکی میں اوباش کی کمسن طالب علم سے زیادتی


کامونکی (نمائندہ خصوصی) کمسن بچے کو اوباش نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز سادھوکی کے عدنان کا چھ سالہ بیٹا (ط) مسجد سے واپس آرہا تھا کہ اس دوران حیدر اسے ورغلا پھسلا کر ویرانے میں لے گیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
زیادتی

ای پیپر-دی نیشن