خاتون کھلاڑی کا بوسہ لینے پر فیفا نے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر کو معطل کردیا
زیورخ (نیٹ نیوز) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر لوئس روبیالس کو معطل کردیا۔ لوئس روبیالس کو سپین کی ویمن فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی ہرموسو کا بوسہ لینے پر معطل کیا گیا۔ فیفا نے لوئس روبیالس کو 90 روز کیلئے معطل کیا ہے، روبیالس اس دوران فٹبال کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
صدر /معطل