• news

کرسٹیانو رونالڈو کا مداحوں کو السلام و علیکم


جدہ (نیٹ نیوز) سعودی فٹ بال کلب النصر کے کرسٹیانو رونالڈو نے مداحوں کو سلام کرکے خوش کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس میں وہ السلام و علیکم کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ رونالڈو کے سلام کرنے کے انداز کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا۔ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے میں سعودی عرب میں بہت خوش ہوں اور مجھے یہاں بلانے اور خوشی کا احساس دلانے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
رونالڈو 

ای پیپر-دی نیشن