• news

برائلر گوشت 12روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ


لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے579روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے299روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر 

ای پیپر-دی نیشن