ایشیا کپ: طیب طاہرکی جگہ سعود شکیل سکواڈ میں شامل
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے سکواڈ میں شامل کرلیا گیا، طیب طاہرکی جگہ لیف ہینڈ بیٹر کی شمولیت عمل میں آئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ طیب طاہر بطور ٹریولنگ ریزرو سکواڈ کے ساتھ رہیں ۔