• news

وزیراعظم نے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

  اسلام آ باد (آئی این پی ) اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس (آج) پیر کو  طلب کرلیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت کمیٹی خلیجی ممالک اور چین کی سرمایہ کاری کے منصوبوں پرغورکرے گی جبکہ ایگزیکٹو اورعملدرآمد کمیٹیز کی سفارشات ایپکس کمیٹی میں پیش کی جائیںگی۔

ای پیپر-دی نیشن