• news

جماعت اسلامی کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر کو ملے گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جماعت اسلامی کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر کو ملے گا۔ امیر العظیم کی سربراہی میں 5 ارکان پر مشتمل ہو گا۔ وفد میں پروفیسر ابراہیم‘ میاں  اسلم‘ فرید پراچہ اور نصراﷲ شامل ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن