• news

حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے توعوام کا غضب لے ڈوبے گا: علی بشیر

 شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)انصاف ویلفیئرونگ کے صوبائی نائب وسابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار صدر میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اگر حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے توان کو غریب عوام کا غیض وغضب لے ڈوبے گا پٹرول، ڈیزل کے بعد اب بجلی ہم نے تو عوام سے جینے کی امنگ بھی چھین لی ہیں ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن