• news

خاتون فٹبالر کا بوسہ لینے والے ہسپانوی فیڈریشن کے صدر کی والدہ نے ان کی حمایت میں بھوک ہڑتال کردی

میڈرڈ (نیٹ نیوز) خاتون فٹبالر کا بوسہ لینے کے معاملے میں فیفا کی جانب سے معطل کیے جانے والے ہسپانوی فٹبال فیڈریشن کے صدر لوئس روبیالس کی والدہ انکی حمایت میں سامنے آگئی اور انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی۔ ان کا مو¿قف ہے ’میرے بیٹے سے غیر انسانی رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔ہسپانوی میڈیا کے مطابق صدر سپینش فٹبال فیڈریشن کی والدہ اینجلس بیجر نے خود کو ایک چرچ میں بند کرلیا ہے، ان کا مو¿قف ہے ’میرے بیٹے سے غیر انسانی رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔‘
بھوک ہڑتال

ای پیپر-دی نیشن