• news

 اسرائیلی فورسز اور یہودی آباد کاروں کا فلسطینیوں پر دھاوا 


مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی)اسرائیلی فورسز اور یہودی آبادکاروں نے مختلف علاقوں مین فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔ درجنوں آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں قصرہ قصبہ پر دھاوا بولا اور فلسطینی کسانوں پر حملہ کردیا۔ اس دوران قابض فورسز نے فلسطینیوں پر گیس اور صوتی بم برسائے۔رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع المزرعہ گاں میں آباد کاروں نے اسرائیلی قابض افواج کی حفاظت میں دھاوا بول دیا، اس موقع پر بھی اسرائلی فوج نے گاں والوں کو آنسو گیس سے نشانہ بنایا۔
اسرائیلی فوری دھاوا 

ای پیپر-دی نیشن