• news

ایف بی آر سیلزٹیکس وصولیوں کی شرح میں2.4 فیصداضافہ 


لاہور(کامرس رپورٹر )فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو سیلزٹیکس کی مد میں وصولیوں کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.4 فیصدکی نموریکارڈ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023ء میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آر نے 2.592 ٹریلین روپے کی محصولات اکٹھا کیں جومالی سال 2022ء کے مقابلہ میں 2.4 فیصدزیادہ ہے۔اعداد وشمار کے مطابق مالی سال 2022ء میں سیلزٹیکس کی مدمیں ایف بی آرنے 2.532 ٹریلین روپے کی محصولات وصول کئے تھے۔
سیلزٹیکس 

ای پیپر-دی نیشن