• news

عراق میں ایرانی زائرین کی  بس ٹرک سے ٹکرا گئی‘ 9 جاں بحق


بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق میں ٹریفک حادثے میں 9 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر ناصریہ میں ایرانی زائرین کی بس ٹرک سے ٹکرا گئی‘ بس حادثے میں 9 زائرین جاںبحق اور 31 زخمی ہو گئے۔ ایرانی زائرین کی بس عراق کے شہر کربلا جا رہی تھی۔
زائرین
 

ای پیپر-دی نیشن