الکبیر آچرڈ لاہور کا سب جدید اور سستا رہائشی وکمرشل منصوبہ‘چوہدری اورنگزیب
لاہور (خصوصی رپورٹر) چیئرمین الکبیر ٹائون چوہدری اورنگزیب کی قیادت میں الکبیر ڈویلپرز کی جانب سے کا لا شاہ کاکو کی پرائم ترین لوکیشن پر واقع الکبیر آرچرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے ۔ الکبیر آرچرڈ، لوکیشن اور جدید سہولیات کی وجہ سے کسٹمرز کی اولین ترجیح بن چکا ہے جہاں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔ اب اپنا گھر ،خواب نہیں کیونکہ الکبیر آرچرڈ کی بکنگ صرف 250,000سے ہو رہی ہے اور8,500کی آسان ماہانہ اقساط ،کسٹمر ز کیلئے اپنے گھر کی خواہش کو حقیقت میں بدلنے کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے ۔ اس موقع پر چیئرمین الکبیر ٹائون چوہدری اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الکبیر آرچرڈ ،لاہور کا سب سے جدید ترین اور Economicalرہائشی و کمرشل منصوبہ ہے ۔ انہوں نے کہا میرا ویژن عوام کی خدمت ہے اور میں خدمت کے اس مشن کی تکمیل کیلئے الکبیر آرچرڈ کا منصوبہ پیش کر رہا ہوں ۔ کسٹمرز کی جانب سے غیر متزلزل اعتماد ہی میری کامیابی ہے۔ڈیلرز کا کہنا تھا کہ کسٹمرز کی ایک بڑی تعداد کیلئے الکبیر کا نام قابل بھروسہ اعتماد بن چکا ہے۔ چوہدری اورنگزیب کی قیادت میں عوامی اعتماد پر پورا اترنے کیلئے تمام وعدے بروقت مکمل کئے جاتے ہیں۔