• news

جنرل ساحر شمشاد کا دورہ تاجکستان‘ صدر امام علی رحمن سے ملاقات

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تاجکستان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے تاجک صدر اور حکومتی اور ملٹری حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن