• news

''اب گاؤں چمکیں گے'' انقلابی پروگرام ہے:نخبہ صبغت اللہ سدھو

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محترمہ نخبہ صبغت اللہ سدھو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''اب گاؤں چمکیں گے'' حکومت پنجاب کا انقلابی پروگرام ہے، جس کے تحت دیہات میں صفائی کا مربوط نظام، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور صحت کی سہولیات سمیت بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن