• news

ایشیا کرکٹ کپ مہارت‘سپورٹس مین شپ ‘یاد گار لمحات کا جشن ثابت ہوگا: جے شاہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشین کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جے شاہ نے ایشیا کپ کے آغاز کے موقع پر تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔جے شاہ نے کہا ہے کہ آج ایشیا کپ کا آغاز ہو گیا ہے۔یہ ٹورنامنٹ مہارت سپورٹس مین شپ اور یادگار لمحات کا جشن ثابت ہو گا۔ آئیے سب مل کر اسپرٹ آف کرکٹ کو منائیں۔

ای پیپر-دی نیشن